قومی علمی کمیشن
حکومت ہند
  


نئی
توانائ پورٹل ھنروستان کا
پانی کا پورٹل ھنروستان کا
نئی سفارشات

  زبان
  English
  हिन्दी
  বাংলা
  മലയാളം
  অসমীয়া
  ಕನ್ನಡ
  தமிழ்
  नेपाली
  মণিপুরী
  ଓଡ଼ିଆ
  ગુજરાતી
قومی علمی کمیشن کے مذاکرات

قومی علمی کمیشن کے مذاکرات

اس بات کی یقین دہانی کے لیے کہ قومی علمی کمیشن کی سفارشات ممکنہ طور پر زیادہ وسیع پیمانے پر خیالات کی عکاسی کریں۔ ایک ضروری جزکے بطور کمیشن کا طریقہ کار متعدد اور مختلف متاثرہ افراد کے ساتھ مذاکرات کرناہے- اس مقصد کے لیے قومی علمی کمیشن نے ورکنگ گروپ اور کمیٹیاں قائم کی ہیں اور متعدد ورکشاپوں اور سمیناروں کا انعقاد کیا ہے نیز سروے کرائے ہیں- ورکنگ گروپ ایسے شعبوں میں قائم کیے گئے ہیں جس میں ماہرین کی اعلی سطح اور زیادہ مدت کی ضرورت ہوتی ہے- سیمناروں، ورکشاپوں اور پرمغز نشستوں میں مشاورت کا آذادانہ موقع ملتا ہے- ملک میں جائزوں کے ذریعے قومی علمی کمیشن نے زیادہ وسیع پیمانے پر رابطے قائم کرنے کی کوشش کی ہے

ورکنگ گروپ
  1. لائبریریاں
  2. زبان
  3. صحت سے متعلق اطلاعاتی نیٹ ورک
  4. انڈرگریجویٹ تعلیم
  5. طب کی تعلیم
  6. قانون کی تعلیم
  7. انتظامیہ کی تعلیم
  8. روایتی علم
  9. کھلی اور فاصلاتی تعلیم
ورکشاپ/سمینار
  1. ترجمہ
  2. نیٹ ورک
  3. خواندگی
  4. اسکول کی تعلیم
  5. مسلمانوں کی تعلیم
  6. پیشہ ورانہ تعلیم
  7. کھلی اور فاصلاتی تعلیم
  8. حقوق املاک دانشورانہ دانشورانہ
  9. سائنس اور ٹکنالوجی
  10. زراعت
سروے
  1. اختراع
  2. صحت سے متعلق اطلاعاتی نیٹ ورک
  3. روایتی تعلیم