قومی علمی کمیشن
حکومت ہند
  


نئی
توانائ پورٹل ھنروستان کا
پانی کا پورٹل ھنروستان کا
نئی سفارشات

  زبان
  English
  हिन्दी
  বাংলা
  മലയാളം
  অসমীয়া
  ಕನ್ನಡ
  தமிழ்
  नेपाली
  মণিপুরী
  ଓଡ଼ିଆ
  ગુજરાતી
ہماراتعارف | اراکین

اراکین

جناب سیم پترودا (چئیرمین)

جناب سیم سیم پترودا نے ٹیلی مواصلات کی دنیا میں اپنی 40 سالہ خدمات کے دوارن عالمی سطح پر مواصلات کے مابین فرق کو مٹانے کی کوشش کی ہے- ان کا پیشہ ورانہ کیرئیر شمالی امریکہ، ایشاء اور یورپ کے تین بّراعظموں پر محیط ہے-


more >>

ڈاکٹر اشوک گانگولی

ڈاکٹر گانگولی آج کل آئی سی آئی سی آئی ون سورس لمیٹڈ اور اے بی پی پرائیویٹ لمیٹڈ کے چئیرمیں ہیں- وہ نومبر 2000 سے ریزروبنک آف انڈیا کے مرکزی بورڈ کے ڈائریکٹر کی حثیت سے کام کرتے رہے ہیں- اس کے علاوہ اپنی خود کی صلاح کار کمپنی ٹکنالوجی نیٹ ورک انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے سربراہ بھی ہیں-


more >>

Professor P. Balaram

Professor P. Balaram (Born: 19th February 1949) is the Professor of Molecular Biophysics and currently the Director of the Indian Institute of Science, Bangalore. Prior to this, he was Lecturer (1973-77), Assistant Professor (1977-82), Associate Professor (1982-85), Chairman, Molecular Biophysics Unit (1995-2000) and Chairman, Division of Biological Sciences (2002-05) at the Institute. His main research interests are in bioorganic chemistry and molecular biophysics. He is the author of over 370 research papers. He received his M.Sc. from IIT Kanpur (1969) and Ph.D. in Chemistry from Carnegie-Mellon, Pittsburgh, USA (1972).


more >>

ڈاکٹر جیتی گھوش

ڈاکٹر جیتی گھوش اقتصادیات کی پروفیسر ہیں اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی کے اسکول آف سوشل اسٹڈیز میں مرکزبرائے اقتصادی تعلیم و منصوبہ بندی کی سربراہ ہیں- ان کی تحقیقاتی کاوشوں میں عالمگیریت، بین الاقوامی تجارت اور مالیہ، ترقی پذیر مملک میں روزگار کے مواقع کی نوعیت، میکرو اکنامکس پالیسی اور جنس اور ترقی سے متعلق مسائل شامل ہیں-

more >>

ڈاکٹر دیپک نیّر

ڈاکٹر دیپک نیّر جواہر لال نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں اقتصادیات کے پروفیسر ہیں- اس سے پہلے وہ آکسورڈ یونیورسٹی سسکس اور یونیورسٹی اور انڈین انسٹی ٹیوت آف مینجمنٹ، کلکتہ میں یہ مضمون پڑھا چکے ہیں- کچھ دن پہلے تک وہ دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر تھے-


more >>

محترم نندن نلیکانی

انفوسس تکنالوجیز لمیٹڈ کے بانیوں میں سے ایک جناب نندن نلکیانی آج کل اس کے چیف ایگزیکیوٹو افسر ہیں- پہلے وہ اس کے مینجنگ ڈائریکٹر، صدر اور چیف آپریٹنگ افسر رہ چکےہیں- نلیکانی نے ہندوستان کی نیشنل ایسوسی ایشن آف سافٹ ویر اینڈ سروس کمپنیز (نیسکام )کے قیام میں بھی کردار نبھایا ہے-


more >>

Ms. Sujatha Ramdorai

Sujatha Ramdorai is Associate Professor at the School of Mathematics, Tata Institute of Fundamental Research (TIFR). She graduated from St.Joseph's college in Bangalore and has been with TIFR since 1985. She has held visiting positions in several universities and research institutions around the world.


more >>